Muhammad Rizwan post on Haris Rauf Fight

Muhammad Rizwan post on  Haris Rauf Fight


محمد  رضوان کا حارث   روف کے حق میں بیان ۔۔۔۔

 

بھارت کیوں آگ بگولہ ہو گئے ؟پاکستانی فاسٹ بالر حارث روؤف کی مداح کے ساتھ جھڑپ کی ویڈیو  وائرل ہوتے ہی  اس موقع پر 

تبصرہ کرنے والے لوگ تقسیم ہو گئے ۔

کوئی کرکٹر کے حق میں بول پڑا تو کسی نے بندہ کے ساتھ نامناسب رویے پر کرکٹر کو اڑے ہاتھوں لے لیا سابق اور موجودہ پاکستانی کرکٹر

حارث روف کے حمایت میں سامنے آگئے۔

تاہم  اس سلسلے میں پاکستانی بیٹرمحمد رضوان کی پوسٹ سے بھارتی شہری آگ  بگولا ہو گئے ۔

محمد رضوان نے ایکس پر پو سٹ میں کہا کہ یہ بات غیر متعلقہ ہے کہ حارس روؤف کی بےعزتی کرنے والا پاکستان کا تھا یا بھارت سے ۔

اہم بات یہ ہے کہ اس فرق میں اقتدار اور ادام کی کمی تھی انہوں نے مزید کہا کہ کسی کو بھی حق نہیں ہے کہ وہ کسی انسان کی بےعزتی کرے خاص طور پر اس کے گھر والوں کے سامنے۔

 محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ایسے گھناؤ نے رویہ کو روکنا چاہیے رواداری احترام اور ہمدردی جیسے ایک دار تیزی سے نایاب ہونے والی چیزیں ہیں بظاہر تو یہ پوسٹ حارس روف کے ساتھ یہ سارے یکجہتی کے لیے تھی لیکن اس میں بھارت کا ذکر انڈین شہریوں کو پسند آیا اور انہوں نے جوابی تبصروں کی بھرمار کر دی ۔

ایک بھارتی شہری ڈاکٹر خوشبو نے لکھا   کہ بعض ایا کہ پاکستانی کرکٹ شائقین اپ کی ٹیم کے قابل رحم کارکردگی سے ناخوش ہے لیکن ہر چیز کا برا ہونے کا الزام بھارت پر لگانا عام لوگوں کو روکنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ جب یہی پرستان اپ کے اٹوگراف کے لیے 25 ڈالر ادا کرتے ہیں تو اپ اسے پسند کرتے ہیں لیکن جب وہ آپ پر تنقید کرتے ہیں تو کیا وہ برے ہیں؟  ایک صارف نے کہا کہ جب مداح  خود دعو ی کر رہا ہے کہ وہ پاکستان سے ہے تو بھارت کا نام لینا بالکل غیر ضروری تھا۔

 ورینہ میں خاتون صارف نے کہا کہ شکست کو باوقار طریقے سے قبول کرنا سیکھے۔  پھر بھارت کے خلاف بیانیاں بنانے کی کوشش کریں۔   ایک اور  صارف نے لکھا کہ رضوان کو معلوم تھا کہ وہ پاکستانی ہے جس کے باوجود انڈیا کا نام لیا ۔

ا یکس پر ایک اور بھارتی شہری نے کہا کہ کچھ  شرم کریں یہ واضح ہے کہ وہ پاکستان سے ہے۔ 

 

  

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post